Wednesday 23 January 2013

اکیسویں صدی میں آٹھارویں صدی کے آنے کو خوش آمدید کہتے ھیں.




لووڈشیڈنگ کے باعث ریفریجیریٹرز بند پڑے ھیں. لوگ پانی ٹھنڈا رکھنے کے لیئے پرانے روایات دھرا رھے ھیں . اسلیئے ھم اکیسویں صدی میں آٹھارویں صدی کے آنے کو خوش آمدید کہتے ھیں.

Location : Hangu Bypass, Kohāt,

Posted via Android SE XPERIA

Location : Hangu Bypass, Kohāt,
Posted via Android SE XPERIA

No comments: